سونا پاشا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نیاراگری) صرافے کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً 20 تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نیاراگری) صرافے کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً 20 تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے۔